City Hangouts – A-one Restaurant
From the Blog thekarachiwallaThe Karachi Walla has been out of sync with the city. But it takes only few hours in the heart of the city to get it right again. We are in middle of the tour and Richmond Crawford is next on our agenda. A-one Restaurant falls conveniently on our left right before the lane leading […]pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
راہ پَیئا جانے تے وا پَیئا جانے
From the Blog theajmals یہ بہت پرانی ضرب المثل یا محاوہ یا کہاوت ہے ۔ آجکل کی اُردو میں اس کو لکھیں گے " راستہ پر چلنے والا ہی راستہ کی نوعیت سے واقف ہوتا ہے اور کسی آدمی سے واسطہ پڑے تو اُس کی اصلیت کا پتہ چلتا ہے"۔ بات سولہ آنے کھری یعنی بالکل درست ہے اس سلسلے میں زندگی میں بہت تجربات ہوئے جن میں سے ایک یہ ہے ۔ ایک شخص ہمارے ادارے میں کام کرتا تھا ۔ 30 سال اُس کے ساتھ دفتر کا تعلق رہا ۔ میں اُسے بطور 5 وقت کے نمازی باعِلم مسلمان کے جانتا تھا ۔ ریٹائرمنٹ کے بعد ایک دن ہمارے ہاں آئے تو باتوں باتوں میں نجانے کیسے بات قرآن و حدیث تک جا پہنچی کہنے لگے "حدیثیں ایسے ہی لوگوں نے خود لکھ لی ہوئی ہیں ۔ ہم انہیں نہیں مانتے"۔ میں نے صرف اتنا کہا "مجھے قرآن شریف کی وہ آیت بتا دیجیئے جس میں نماز پڑھنے کا طریقہ مع اُس کے جو نماز میں پڑھا جاتا ہے کا ذکر ہو"۔ خاموشی ۔ مگر میں نہ مانوں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment