You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
16:34

باتاں ، شگوفے ، چٹکلے ۔

From the Blog khawarkingماں کی دعا اور باپ کا مال ۔ …………….. پاکستان میں ، بسوں ، ٹرک اور رکشوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے ۔ ماں کی دعا !!،۔ کاروں اور موٹر سائیکلوں کے پیچھے کوئی نہیں لکھتا!!۔ باپ کا مال !!۔ ☼☽=====♔♕♔=====☾☼ جاپان کے ٹیلی وژن پر آج جو خبر ٹاپ پر چل رہی ہے وہ یہ ہے کہ کانسائی کے علاقے میں ایک 99 سالہ خاتون نے پانی میں کود کر خود کشی کر لی ہے ۔ خود کشی کی وجہ ؟ میں 100سالہ بوڑہی نہیں کہلوانا چاہتی !!۔ مرحومہ 99 سال کی تھیں 100 سالہ ہونے میں جند ہی ہفتے باقی تھے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ پس ثابت ہوا کہ خاتوں کہیں کی بھی ہوں عمر رسیدہ کہلوانہ پسند نہیں کرتی ہیں ۔ ☼☽=====♔♕♔=====☾☼ فیس بک پر لائق نالائق کا میرا اصول۔ ………….. فیس پک پر مجھے جو چیز جیسی لگتی ہے میں اسے ایسے ہی ری ایکٹ کرتا ہوں ،۔ اس بات سے قطع نظر کہ صاحب پوسٹ نے کبھی میری کسی پوسٹ کو لائک (👍) کیا ہو یا کہ نہ کیا ہو ۔ اور میں امید کرتا pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

گھاس کی شرح نمو

From the Blog odysseuslahoriمیری یہ بات لوگوں کے لیے بے حد نفرت انگیز ہوتی ہے اس لیے میں دوبارہ کہوں گا کہ مجھے کرکٹ سے نفرت ہے۔ یاد رہے کہ میں برسات کی نم آلود اور شبنمی راتوں میں 'کرررررر' کی آواز نکالنے والے کرکٹ (جھینگر) کی بات نہیں کر رہا۔ میں اس کھیل کی بات کر رہا ہوں جسے میں کھیل ہی نہیں سمجھتا۔ اس میں چند پاگل لوگ سفید لباس پہن کر تپتے سورج تلے کئی گھنٹے بلکہ کئی دن (شاید ہفتوں؟) بے حس و حرکت کھڑے رہتے ہیں۔ ان میں سے دو نے 'تھاپا' اٹھا رکھا ہوتا ہے۔ یہ اس ڈنڈے جیسی چیز ہے جس سے خواتین واشنگ مشین کی ایجاد سے پہلے کپڑے دھونے کا کام لیتی تھیں۔ جب واشنگ مشین ایجاد ہوئی تو یہ تھاپا بیکار ہو گیا۔ اسی دوران یہ سست اور نکمے لوگوں کے ہاتھ لگ گیا جو اس سے گیندیں پیٹنے کا کام لینے لگے۔ کرکٹ ایجاد ہو گئی اور پھر زندگی دوبارہ کبھی پہلی حالت میں واپس نہ آ سکی۔ چنانچہ احمق خبطیوں کا ایک گروہ اپنے تھاپے اور چھڑیاں (pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2016/03/blogged-pages-12320161134.html 701557648553534343 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive