کوئٹہ نے پشاور پر بھی قابو پالیا، اعصاب شکن معرکہ گلیڈی ایٹرز کے نام
From the Blog cricnama پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی تین روز تک یکطرفہ، اور بقول شخصے پھیکے، مقابلوں کے بعد بالآخر وہ دن آ پہنچا جس کا انتظار تھا۔ پہلے اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز معرکے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دی تو کچھ دیر بعد حلقۂ آتش (رنگ آف فائر) میں ایک اور اعصاب شکن مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ یہ اب تک پی ایس ایل میں ناقابل شکست رہنے والی ٹیموں کا مقابلہ تھا۔ ایک طرف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور دوسری جانب پشاور زلمی۔ توقعات کے عین مطابق یہ مقابلہ آخری اوور کے آخری لمحات تک گیا کہ جہاں کوئٹہ نے اپنے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے تین وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ آخری تین اوورز میں کوئٹہ کو 18 رنز کی ضرورت تھی اور اس کی 4 وکٹیں باقی تھیں لیکن کیون پیٹرسن کی موجودگی کوئٹہ کی کامیابی کی ضمانت دکھائی دیتی تھی۔ جنید خان کی جانب سے پھینکے گئے اٹھارہویں اوور میں 'کے پی' ایکسٹرا کور پر شاہد آفریدی کے کیچ کا شکار ہوئpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Watch PSL Live Streaming Online
From the Blog idiotsandgeniouspakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
مسافر
From the Blog awaz-e-dostمسافر بنیادی طور پر ایک سیف پلیئر ہے۔ اپنی زندگی کے ساتھ کبھی رسک لینے کی حماقت کم ہی کرتا ہے۔ راستہ مشکل ہو جائے تو آسانی کا متلاشی ہوتا ہے۔ بند گلی مل جائے تو پیچھے مُڑ کر کوئی اور گلی لے لیتا ہے۔ ہمیشہ ایک سے زیادہ متبادل تیار رکھتا ہے اور ایک میں ناکام ہونے پر دوسرے متبادل کو اپنی منزل بنا لیتا ہے۔ اور پھر اس پر باقاعدگی سے فخر بھی کرتا ہے۔ مسافر نے آج سے چند برس قبل جب لاہور کا سفر شروع کیا تھا تو اس کی وجہ بھی ایک راستہ بند ہونے پر متبادل کو اپنی منزل بنا لینا تھا۔ آج کئی برس بعد بھی مسافر کا سفر جاری ہے۔ مسافر کی زندگی کو اگر کوئی کمپیوٹر گیم فرض کر لیا جائے، تو آپ باآسانی سمجھ سکتے ہیں کہ وہ اسٹیج در اسٹیج اپنی زندگی کی اننگز کھیل رہا ہے۔ ایک اسٹیج ختم ہوتی ہے تو اگلی تیار کھڑی ہوتی ہے۔ اسی اور نوے کی دہائی میں آنے والی کمپیوٹر گیمز میں ہر اسٹیج کے آخر پر ایک باس /بلا آیاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment