پاکستان کا 'ایل کلاسیکو' اور محمد عامر کی ہیٹ ٹرک
From the Blog cricnama پاکستان کے روایتی حریف، کراچی اور لاہور، مدمقابل آئے تو کروڑوں نظریں مقابل 22 کھلاڑیوں پر تھیں لیکن میلہ لوٹا صرف ایک نے، محمد عامر نے! اسپاٹ فکسنگ جیسے بدترین اسکینڈل میں پھنسنے والے محمد عامر کبھی دنیا بھر کی آنکھوں کا تارا تھے، انہیں "مستقبل کا وسیم اکرم" کہا جاتا تھا لیکن اس تنازع نے انہیں سب کی نظروں میں گرا دیا۔ معافی تلافی کے باوجود عامر کے لیے اب بھی "سب اچھا" کے حالات نہیں ہیں۔ انہیں اپنی کارکردگی سے اپنے گناہ کے داغ دھونے ہیں اور پاکستان سپر لیگ میں اپنے پہلے ہی مقابلے میں ہیٹ ٹرک نے ان کے دامن کو مزید صاف کیا ہے۔ جب محمد عامر کے ایک، ایک قدم پر کروڑوں نظریں ہیں، کوئی اور ہوتا تو اتنے دباؤ تلے دب ہی جاتا لیکن عامر کی خوش قسمتی یہ ہے کہ جتنے ان کے ناقدین ہیں، اس سے زیادہ ان کے حامی میدان میں موجود ہیں۔ جب لاہور قلندرز کے خلاف انہیں پہلا اوور تھمایا گیا تو میدان میں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment