قصہ ایک دیوانے کا
From the Blog pakteahouse تحریر: عبید الله خان [image: terror] ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی بستی میں ایک شخص رہا کرتا تھا ۔ اسکا اپنا گھر تھا جس میں وہ اسکے بچے رہا کرتے تھے۔ آخر اسکا انتقال ہوا اور گھر کا بٹواراہوا۔ بڑا بھائی چالاک اور طاقتور تھا جبکہ چھوٹا کمزور تھا۔ گھر کی تقسیم ہوئے تو بڑے نے اپنی چالاکی سے چھوٹے کے کچھ حصے پر قبضہ کرلیا۔ لیکن وہ اسی مکان میں رہنے پر مجبور تھے۔ لہٰذا انکے حصوں میں دیوار کھینچ دی گئی۔ گاؤں کے بڑے بھی کوئی انصاف پسند نہ تھے لہٰذا انہوں نے بھی چھوٹے بھائی کی باتوں کی طرف توجہ نہ دی۔ آخر کار چھوٹے نے خود ہی بڑے بھائی سے بدلہ لینے کا سوچا کیونکہ گاؤں کی پنجائیت سے اسے انصاف کی توقع نہ تھی۔ لڑ وہ سکتا نہیں تھا اور گاؤں کے بڑے بوڑھے بھی انہیں لڑنے نہ دیتے تھے۔ وہ چاہتا تھا کہ کچھ ایسا منصوبہ ہو کہ بڑا بھائی خود ہی اسکے حصے کا قبضہ چھوڑ دے۔ لہٰذا اس نے ایک اچھوتا خیال سوچا۔ اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment