انڈر-19 عالمی کپ: پاکستان گروپ میں سرفہرست، کوارٹر فائنل تک رسائی
From the Blog cricnama انڈر-19 عالمی کپ میں پاکستان نے حسن محسن کی شاندار کارکردگی کی بدولت سری لنکا انڈر-19 کو 23 رنز سے شکست دے دی اور یوں اپنے گروپ میں سرفہرست پوزیشن حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں جگہ حاصل کرلی ہے۔ میرپور، ڈھاکہ کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ازلی کمزوری کی وجہ سے شاید نوجوانوں کے لیے یہ دعوت اطمینان کا باعث ہو۔ لیکن 27 رنز پر کپتان ذیشان ملک کی صورت میں پہلی وکٹ گرنے کے بعد پاکستان محتاط ہوگیا۔ پھر سیف بدر اوپنر محمد عمر کا ساتھ دینے کے لیے میدان میں آئے اور دونوں انتہائی سست روی سے 18 ویں اوور تک کھیلتے رہے۔ جہاں اسکور 68 رنز تک ہی پہنچ پایا تھا کہ سیف بدر کی 24 رنز کی اننگز مکمل ہوگئی۔ عمیر مسعود کا آنا محمد عمر کے لیے نیک شگون ثابت نہ ہوا اور اگلے ہی اوور میں ان کی 26 رنز کی اننگز بھی تمام ہوگئی۔ عمیر خpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Ufone Launches UWatch to Keep Your Kids Connected and Secure
From the Blog propakistani Ufone today launched a first of its kind product that will bring parents some much needed peace of mind – the UWatch. Ufone's UWatch is primarily aimed at keeping the kids connected with parents when they are away, and that too without the need of smartphones. Priced at merely Rs. 6,999, UWatch is a wearable watch that... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment