پاکستان کے بزرگ ترین کھلاڑی اسرار علی انتقال کرگئے
From the Blog cricnama ہر تناور درخت دراصل بہت سے قیمتی افراد کی محنتوں کا نتیجہ ہوتا ہے۔ اس کا بیج بونے والے، نگہبانی کرنے والے اور پھر پروان چڑھانے والے۔ آج پاکستان کرکٹ جس مقام پر ہے، اسے یہاں تک پہنچانے میں بہت سے کھلاڑیوں کی زندگیوں کے کئی قیمتی ادوار شامل ہیں۔ ان کی خدمات کا بہترین صلہ یہی ہے کہ انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے مگر بدقسمتی سے وطن عزیز میں ایسے کئی قیمتی لوگ فراموش کردیے جاتے ہیں۔ شاید ہی کسی کو یاد ہو کہ پاکستان کے بزرگ ترین کھلاڑی اوکاڑہ میں اپنی زندگی کے آخری ایام گزار رہے تھے۔ سابق آل راؤنڈر اسرار علی 88 سال کی عمر میں یکم فروری کو وفات پا گئے۔ 1927ء میں جالندھر میں پیدا ہونے والے اسرار علی نے 1952ء سے 1959ء کے دوران 4 ٹیسٹ مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ کل 40 فرسٹ کلاس مقابلے کھیلے اور 114 وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ 1130 رنز بھی بنائے۔ اسرار علی نے اپنے کیریئر کا آغاز قبpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment