You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
17:59

اظہر محمود پاکستان کے باؤلنگ کوچ بن گئے

From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کو ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی باؤلنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔ وہ مستقل کوچ مشتاق احمد کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالیں گے جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ مسلسل مصروفیات کے بعد کچھ عرصہ آرام کرنا چاہ رہے ہیں۔ مشتاق جون میں دورۂ انگلستان سے قبل ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم میں ذمہ داریاں نبھانے آ جائیں گے۔ اظہر محمود گوکہ ڈومیسٹک ٹیموں کی کوچنگ کی ذمہ داری ادا کر چکے ہیں لیکن بین الاقوامی کرکٹ میں وہ کبھی اس درجے پر نہیں آئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اچانک اتنی بھاری ذمہ داری کی وجہ دراصل ٹی ٹوئنٹی میں اظہر محمود کا وسیع تجربہ ہے۔ اظہر نے 2007ء سے اب تک 225 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں جن میں حال ہی میں وہ ماسٹرز چیمپئنز لیگ میں بھی کھیل چکے ہیں اور اس کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ میں بھی شمولیت اختیار کی۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

ملعون نسلِ انسانی از مارک ٹوین

From the Blog awaz-e-dost*پچھلے برس ایک کرم فرما کے لیے مارک ٹوین کا مضمون دی ڈیمڈ ہیومن ریس ترجمہ کیا تھا۔ ادب کے حوالے سے انتہائی محدود مطالعہ ہونے کی وجہ سے کبھی ادبی ترجمہ کرنے کی ہمت ہی نہیں ہوئی۔ یہ بچگانہ سی نوعیت کا ترجمہ بھی آپ احباب کے ساتھ ڈرتے ڈرتے بانٹ رہا ہوں۔* میں نے (نام نہاد) ادنیٰ حیوانات کے عادات و خصائل کا مطالعہ کیا ہے، اور انہیں انسان کے عادات و خصائل سے ملا کر دیکھا ہے۔ مجھے اس کا نتیجہ اپنے لیے باعثِ ذلت محسوس ہوا ہے۔ کیونکہ یہ مجھے مجبور کرتا ہے کہ میں 'انسان کے ادنٰی حیوانات سے عروج' کے ڈارونی نظریے کے ساتھ اپنی وفاداری سے اظہارِ برأت کر دوں؛ چونکہ اب مجھے صاف صاف لگتا ہے کہ اس نظریے کو ایک نئے اور زیادہ سچے نظریے سے تبدیل کر دینا چاہیئے، یہ نیا اور زیادہ سچا نظریہ 'اعلیٰ حیوانات سے انسان کا زوال' کہلا سکتا ہے۔ اس ناپسندیدہ نتیجے پر پہنچنے کے لیے میں نے اندازے یا قیاس کے گھوڑےpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

Picodi Aims to Become Biggest Coupon Site Network in the World

From the Blog propakistani International Coupons, an e-commerce group that is the owner of a chain of coupon websites, has again announced the launch of several new coupon sites in different countries around the world, this time under a new brand name "Picodi". In November 2015, the company announced the launch of a new coupon site that will collect... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2016/02/blogged-pages-27220161259.html 4431700485399244690 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive