جلد بازی میں فیصلے، محمد عامر کا مستقبل داؤ پر
From the Blog cricnama پرانے زمانے میں جب بادشاہوں کو کسی مصاحب کی بڑھتی ہوئی طاقت سے معمولی سا خطرہ بھی ہوتا تھا تو اسے کسی ایک نئی اور خطرناک ترین مہم پر بھیج دیا جاتا تھا، جہاں جیتنے کے امکانات صفر ہوں تاکہ وہ وہیں مارا جائے اور بادشاہ کے تخت کو لاحق خطرے کا خاتمہ ہو جائے۔ محمد عامر کو واپس لانے میں جتنی جلدی دکھائی گئی، لگتا ہے مقصد کچھ ایسا ہی تھا۔ نہ ٹیم میں راہ ہموار کی گئی اور نہ ہی کھلاڑیوں کو اعتماد میں لیا گیا حالانکہ سینئر کھلاڑی محمد حفیظ اور ان کے بعد ایک روزہ کپتان اظہر علی تک عامر کی شمولیت کی علانیہ مخالفت پر اتر آئے۔ محمد عامر کو اہم ترین باؤلر کی حیثیت سے نیوزی لینڈ کے دورے پر بھیجا گیا تھا۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید کے الفاظ میں وہ دیگر کئی گیندبازوں سے زیادہ باصلاحیت ہے۔ بلاشبہ یہ کہنے میں کوئی غلطی نہیں کی لیکن ایک ایسے کپتان کے ماتحت کھیلنے کے لیے بھیج دیا گيا، جو عامر کو پسند نہیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment