سقوط ڈھاکہ کیا پایا کیا سیکھا؟
From the Blog pakteahouse تحریر: عماد ظفر [image: Niazi] کچھ زخم قوموں کی تاریخ میں ایک بدنما داغ کی مانند ہوتے ہیں جو ہمیشہ یہ احساس دلاتے رہتے ہیں کہ تاریخ کبھی بھی ناانصافی اور جبر کو معاف نہیں کرتی۔ سقوط ڈھاکہ بھی ایک ایسا ہی زخم ہے جب ہم نے خود اپنے ہاتھوں سے اس وطن کو دو لخت کر دیا۔بنگلہ دیش کیوں بنا اکہتر کی جنگ میں کیا ہوا سقوط ڈھاکہ کی وجوہات کیا ہیں ان تمام بنیادی سوالات کو ہم نے جھوٹ کی سیاہی سے چھپانے کی کوشش کی۔حمود الرحمٰن کمیشن کی رپورٹ کو دہایوں عوام سے چھپا کر رکھا گیا اور سقوطِ ڈھاکہ کی عجیب و غریب توجیہات نصاب میں ناولوں اور کتابوں میں اور میڈیا کے ذریعے پیش کر کے سیاستدانوں اور بھارتی سازشوں پر ملبہ گراتے ہوئے ہم نے آنکھیں بند کر لیں۔ عماد وسیم کو مزید پڑھیے:جہلم سانحہ: حیات وبال جاں نہ ہو مشرقی پاکستان کو ہم نے اسی دن جدا کر دیا تھا جب ہم نے انہیں کالے کلوٹے جاہل گنوار قرار دیتے ہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment