یہ رات کھا گئی ایک ایک کر کے سارے چراغ!
From the Blog pakteahouse تحریر: طاہر احمد بھٹی فرینکفرٹ- جرمنی جن دنوں پروفیسر ڈاکٹر اصغر قادر قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈین آف نیچرل سائینسز تھے تو راقم کو ان کا ایک طویل انٹرویو ریکارڈ کرنے کا موقع ملا۔ پروفیسر صاحب موصوف اور ان کے بھائی بشارت قادر صاحب کی شفیق طبع اور مہمان کی تواضع کے آداب اور رکھ رکھاو سے لا جواب ہو کر ایک فقرہ مجھ سے بے ساختہ سرزد ہوا کہ تہذیب اس خاندان میں مذہب کی حیثیت اختیار کر گئی ہے۔۔۔تو اس ملاقات میں موصوف نے ایک ایسی بات فرمائی جس کی پرتیں اب ایک دھائی سے کھلتی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیے:ارباب اختیار کے لئے کسوٹی ڈاکٹر اصغر قادر صاحب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سائینس معرض خطر میں نہیں کیونکہ سائینس کے اصولوں اور قوانین سے انحراف فوری نتائج دے کر آپ کو خبردار کر دیتا ہےکہ بات یوں نہیں ہے مگر ہسٹری اور سوشل سائینس کے میدان میں مسائل ہوں گے کیوں کہ جب تاریخ مسخ کی جا رpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment