پُر اسرار بندے ۔ کل اور آج
From the Blog theajmals ترقی اور وہ بھی ایسی کہ دنیا بدل کے رہ گئی ہر لٖفظ کے معنی بدل گئے ہر فقرہ بدل گیا کیا اس مُلک میں زیادہ گرمی ۔ بے وقت بارشیں ۔ مہنگائی اور بدامنی ہونے کی وجہ ہمارے اجتمائی کردار کا دیوالیہ پن نہیں ہے ؟ علّامہ ڈاکٹر محمد اقبال صاحب نے لکھا تھا یہ غازی یہ تیرے پُراسرار بندے ۔ ۔ ۔ جنہیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا ۔ ۔ ۔ سمٹ کر پہاڑ ، ان کی ہیبت سے رائی ترقی کی ہوا ایسی چلی کہ بن گیا یہ پڑھے لکھے، والد جن کے مالدار بندے ۔ ۔ ۔ اِن کی گاڑی کو جو روکے فرض پسند سپاہی یہ لگائیں اُس کو ٹھوکر ، دیں گالی اور تھپڑ ۔ ۔ ۔ پھر کھیچ کے گاڑی میں کریں اچھی دھنائی واقعہ یوں ہے کہ ٹریفک کے قوانین کی شدید خلاف ورزی پر پولیس اہلکار نے گاڑی کو روکا اور سلام کرنے کے بعد ڈرائیونگ لائسنس مانگا ۔ کار سواروں نے ڈانٹ پلا دی "ہٹو آگے سے کیا سمجھتے ہو اپنے آپ کو"۔ پولیس اہلکار pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment