کاسہ
From the Blog seems77 "کاسہ" بادشاہ نے فقیر سے خوش ہو کر کہا "مانگو کیا مانگتے ہو" فقیر نے کہا " حضور بس میرا یہ کاسہ بھر دیجئے ،، مجھے اور کچھ نہیں چاہئے " بادشاہ ہنسا اور کہنے لگا "بس ...." .... پھر اس نے اپنے سارے پہنے ہوۓ جواہرات کاسے میں ڈال دئے ، مگر کاسہ نہ بھرا ،،،،،، بادشاہ بڑا حیران ہوا ، مگر یہ اسکی عزت کا معاملہ تھا ،،اس نے وزیروں کو حکم دیا ... وہاں موجود سارے وزیروں نے بھی اپنے اپنے جواہرات اتار کر کاسے میں ڈالے ،، پھر بھی کاسہ خالی کا خالی ... اب بادشاہ نے سلطنت کے خزانے کا منہ کھول دیا ....... سلطنت کا سارا خزانہ کاسے میں ڈال دیا گیا ، مگر کاسہ پھر بھی خالی ہی رہا .. فقیر مسکراتے ہوۓ واپس جانے لگا ،، بادشاہ ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو گیا ، کہنے لگا "حضور ، صرف اتنا بتا دیں کہ یہ پیالہ ہے کیا چیز ؟" فقیر نے جواب دیا .. "حضور یہ خواہشات کا پیالہ ہے ،،اسے قبر کی مٹی کے علاوہ کوئی چیز نہیں بھر سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment