عمل اور مقصد
From the Blog islamicspiritualism تحریر ۔۔ سالک وٹو ہم جب بھی کوئی عمل کرتے ہیں ۔تو اس کا کوئی نہ کوئی مقصد یا مفاد ضرور ہوتا ہے ۔حتی کہ ہم گھر میں کوئی بٹن اگر بھی دباتے ہیں تو اس کے پیچھے بھی کسی پنکھے یا بلب کے چلانے کا مقصد ہوتا ہے ۔اگر عمل سے مقصد یا نتیجہ نکال دیں تو عمل سوائے ایک ورزش کے کچھ بھی نہیں ۔ جہاں با جماعت نماز کے بے شمار فوائد اور فضیلتیں ہیں وہیں پہ اس عمل کا ایک خاص مقصد بھی ہے ۔ہم اگر اسلام کے ابتدائی دور کو بغور دیکھیں تو اس وقت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم سارا دن رزق حلال کے لیے محنت مزدوری کرتے ۔پہاڑی علاقہ تھا ۔بھیڑ بکریوں اور اپنے اونٹوں کی خوراک کے لیے دور دراز تک جانا پڑتا تھا ۔لوگوں کے پاس مل بیٹھنے کے وقت کی بہت قلت تھی ۔ لوگ تجارت پہ نکل جاتے تو کئی کئی ماہ تک واپسی نہ ہوتی ۔اور بہت سے واقعات ملتے ہیں جب مسافر بھوک اور پیاس کی وجہ سے ملک عدم کی طرف کوچ کر جاتاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment