مذہب اسلام میں شدت پسندی پر اجمل کمال اور فہمیدہ ریاض کے درمیان دلچسپ مکالمہ
From the Blog pakteahouse ملک عمید فیس بک گروپ "بزم" میں معروف ایڈیٹر اور ناشر اجمل کمال صاحب نےمبارک حیدر صاحب کی معروف کتاب 'تہذیبی نرگسیت' کا دیباچہ کتاب کے لنک کے ساتھ پوسٹ کیا جس پر ان کے اور معروف شاعرہ اور دانشور فہمیدہ ریاض صاحبہ کے درمیان ایک دلچسپ مکالمہ شروع ہوگیا۔ پاک ٹی ہاؤس کے قارئین کی دلچسپی کے لیے اسے بلاگ کی شکل دی جا رہی ہے۔ [image: Fehmida Riaz] *فہمیدہ ریاض صاحبہ کہتی ہیں:* مسلمان کوئی قوم نہیں ہیں ۔۔۔ان سب کا صرف مذہب ایک ہے ۔بہت سارے ملکوں میں رہتے ہیں ۔ان کے اپنے طبقات ہیں ۔۔۔اگر کسی سے پوچھیں کہ کیا وہ دوسرے سے اچھا ہے ۔۔تو سب کو یہ یقین ہے کہ ہاں ۔۔۔ہندو بھی خود کو دوسروں سے بہتر سمجھتے ہیں ۔۔کھشتری بھی اپنے آپ کو دوسری ذاتوں سے بہتر گردانتے ہیں ۔۔ترک خود کو عرب سے بہت بہتر سمجھتے ہیں ۔۔ ہم ٩/١١سے لیکر اب تک کے وقت میں خود کو اسیر اگر نہ کریں تو بنگالیوں اور پنجابیوں میں جنpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment