جامعہ کراچی میں طالبات اور طالبان آمنے سامنے
From the Blog pakteahouse رپورٹ: حمزہ بلوچ کراچی یونیورسٹی [image: Cricket3] آج جامعہ کراچی میں طالبات نے ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاجی کرکٹ میچ کا انعقاد کیا اور خواتین کهلاڑیوں نے ڈٹ کر مرد کهلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ کهیلا- یہ احتجاجی کرکٹ گزشتہ روز جامعہ میں اسلامی جمعیت طلباء کی جانب سے طالبات پر کرکٹ کهیلنے کی وجہ سے تشدد کرنے پر ہوا- طالبات نے الزام لگایا کہ جامعہ میں رینجرز کی بهاری نفری تعینات ہے مگر مبینہ طور پر اسٹاف کالونی کے مکانات پر قبضے کے علاوہ وہ کسی کام کے نہیں اور انتظامیہ بهی مجرمانہ طور پر خاموش ہے- ان کا مزید کہنا تھاکہ جمعیت کے غنڈوں کی جانب سے ایک خاتون کا حجاب کهینچنا اور 3 کو تھپڑ اور ڈنڈے مارنا اس بات کی دلیل ہے کہ یہ کسی طالبان یا داعش سے کم نہیں اور یہ لوگ چاہتے ہیں خواتین کو چار دیواری میں محدود کردیا جائے اور انکو ہراساں کر کے قابو میں رکها جائے مگر تمام مرد طلباء ایسے انتہاپpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment