ٹھنڈا تارا
From the Blog omer-urduویسے تو موسم چار ہیں۔ مگر اب کے سال، معاملہ یوں ہے کہ خزاں نے چہرہ ہی نہیں کرایا۔ حبس سے بھر پور بھادوں کے فوراً بعد ہی سردیوں نے ڈیرہ ڈال لیا ہے۔ ایسا عام طور پر ہوتا نہیں ہے مگر ہو رہا ہے۔ خیر، جو ہو رہا ہے اس کے بارے سوچتا ہوں تو کچھ اور یاد آ رہا ہے۔ کوئی دو دہائیاں ہوتی ہیں، جب آج کے بڑے بوڑھے جوان جہاں اور حیات تھے، کہا کرتے کہ موسم دو ہی ہوتے ہیں، گرما اور سرما۔ یہ تو صرف قدرت کے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment