LALA gearing up for the winters with 'LALA Brocade Winter Collection 2015′ [Press Release]
From the Blog sychhWith the introduction of the first of its kind Signature Series platform in June 2015 as well as being named as the fastest emerging ethnic brand in regional markets in October 2015, the powerhouse in the unstitched retail industry, leading textile group LALA introduces its latest winter collection Lala Brocade Winter Collection 2015. Inspired by […]pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
غزل : مرے رات دن کبھی یوں بھی تھے
From the Blog ranaii-e-khayalغزل مرے رات دن کبھی یوں بھی تھے، کئی خواب میرے دروں بھی تھے یہ جو روز و شب ہیں قرار میں، یہی پہلے وقفِ جنوں بھی تھے مرا دل بھی تھا کبھی آئینہ، کسی جامِ جم سے بھی ماورا یہ جو گردِ غم سے ہے بجھ گیا، اسی آئینے میں فسوں بھی تھے یہ مقام یوں تو فغاں کا تھا، پہ ہنسے کہ طور جہاں کا تھا تھا بہت کڑا یہ مقام پر، کئی ایک اس سے فزوں بھی تھے ابھی عقل آ بھی گئی تو کیا، ابھی ہنس دیئے بھی تو کیا ہوا ہمی دشتِ عشق نورد تھے، ہمی لوگ اہلِ جنوں بھی تھے یہ جو سیلِ غم سرِ چشمِ نم ہے رواں دواں کئی روز سے اِسے کیا خبر اسی دشت میں کئی خواب محوِ سکوں بھی تھے محمد احمدؔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment