تمہارے نام۔
From the Blog randomlyabstract ہاں تو نہیں ہو نا تم پاس۔ میں نے کیا کرنا ہے۔ جینا ہے۔ اور ویسے تمہارے بغیر کوئی مر بھی نہیں رہی۔ تم نے کہا تھا نا کوئی نہیں مرتا کسی کے لئے۔ ٹھیک ہی کہا تھا۔ میں صبح اٹھتی ہوں، کام پہ جاتی ہوں، گھرآتی ہوں تو بچوں کو دیکھ لیتی ہوں۔ سب کچھ تو ویسا ہی ہے۔ بس تم نہیں ہو اور سچ میں اب تو مجھے فرق بھی نہیں پڑتا۔ میں یاد نہیں کرتی تمہیں۔ کبھی ایک لمحہ کو شاید کربھی لیتی ہوںگی مگر یاد نہیں۔ آخری بار صدیوں پہلے روئی تھی۔ اب سیکھ لیا ہے میں نے کسی کے لئے نہ رونے کا ڈھنگ۔ آگیا ہے مجھے سب کچھ۔ سب کچھ۔ سب کچھ۔ سب۔ سب۔ تمہیں بتانا چاہتی ہوں کہ ہہاں سب خیر ہے۔ میری بیٹی اور میرا بیٹا دونوں ٹھیک ہیں۔ مزے میں ہیں۔ ہمارے پاس کھانے کو ایک سے ایک چیز ہوتی ہے۔ کبھی خالی پیٹ تڑپتے نہیں سوتے۔ یہ لوگ اسکول جاتے ہیں، کام میں ہاتھ بھی بٹاتے ہیں، شکایت نہیں کرتے۔ ہم میں سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment