انسان اور روح
From the Blog islamicspiritualismتحریر ۔۔۔۔۔۔ سالک وٹو ۔۔۔ '' انسان '' آئینوں کو کیا خبر اس بھید کی ۔۔ ایک چہرہ جسم کے اندر بھی ہے ۔ انسان کا چلنا ،پھرنا ، بولنا ،سوچنا ،رونا ، ہنسنا ، دیکھنا ، یہ سب کچھ روح کی بدولت ہے ۔اور اس دنیا میں انسان کے انسان سے جتنے بھی جذبے وابستہ ہیں ،یہ سب وابستگیاں بھی روح کی مرہون منت ہیں ،یہ لب و رخسار کے قصے ۔یہ ہرنی کی سی چالیں ،چاند سے چہرے ،جھیل سے گہری آنکھیں روح کے بغیر کسی کام کے نہیں۔ ایک جوان بیٹے کی میت اگر گھر میں پڑی ہوتو اس کی ماں کی کیا حالت ہو گی یہ الفاظ میں بتائی نہیں جا سکتی ،سب کچھ کے باوجود گھر والے اس کی تدفین کے انتظام میں جلدی کر رہے ہوں گے ،فرض کریں کوئی اپنے بیٹے کی میت کو دفنانے سے انکار بھی کر دے تو یقینا 2 دن بعد ہی اس بے کار ہڈیوں سے وحشت ہونے لگے گی ۔نتیجہ یہ نکلا کہ ہمارے سارے رشتے روح کی موجودگی سے ہیں ،یہ انسان کی انسان کی طرف کشش صرف روح کی وجہ سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment