You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
16:59

بنگلہ دیش کا تیسرا شکار، چیمپئنز ٹرافی میں جگہ "پھر" یقینی

From the Blog cricnamaرواں سال عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ پانے کے بعد بنگلہ دیش اپنی بہترین ایک روزہ فارم میں ہے اور پاکستان اور بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز میں تاریخی فتوحات حاصل کرنے کے بعد اب وہ جنوبی افریقہ کی بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کررہا ہے۔ میرپور، ڈھاکہ میں ہونے والے دوسرے ایک روزہ میں ناصر حسین اور مستفیض الرحمٰن کی عمدہ گیندبازی اور اس کے بعد سومیا سرکار کے ناقابل شکست 88 رنز نے اسے شاندار کامیابی سے نواز دیا ہے اور یوں سیریز بھی ایک-ایک سے برابری کے مقام تک پہنچ گئی ہے۔ لیکن اس سے بھی اہم بات یہ کہ اب بنگلہ دیش کی چیمپئنز ٹرافی 2017ء میں شرکت یقینی ہوگئی ہے۔ شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے سیریز کے دوسرے مقابلے میں ٹاس جنوبی افریقہ نے جیتا اور پہلے بلے بازی سنبھالی لیکن ایک لمحے کے لیے بھی بنگلہ دیش کے سامنے ٹک نہیں پایا۔ جن گیندبازوں نے پاکستان اور بھارت کے ہوش ٹھکانےpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2015/07/blogged-pages-13720151159.html 1341784871798170910 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive