پاکستان بڑے موقع کا فائدہ اٹھا پائے گا؟
From the Blog cricnamaایک طرف آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز جاری ہے تو دوسری طرف بنگلہ دیش بھارت کی میزبانی، اور اُسے حیران کرنے، کے لیے تیار دکھائی دیتا ہے۔ البتہ اِن دونوں 'بے جوڑ' سیریز کا عالمی درجہ بندی پر بہت زیادہ اثر نہیں پڑے گا لیکن اس کے بعد شروع ہونے والی پاک-سری لنکا سیریز دونوں ممالک کے بہت اہمیت کی حامل ہوگی۔ اسے پاکستان کی بدقسمتی کہیے کہ ابھی چند ہفتے قبل ہی پاکستان عالمی درجہ بندی میں تیسرے مقام پر تھا لیکن بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے سالانہ اپڈیٹ نے اسے تیسرے سے چھٹے مقام پر لا پھینکاہے۔ لیکن ساتھ ہی ایک خوش آئند پہلو یہ بھی ہے کہ تیسری اور چھٹی پوزیشن کے مابین صرف 2 پوائنٹس کا فرق ہے یعنی پاکستان آئندہ سیریز میں کامیابی حاصل کرکے ایک مرتبہ پھر اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتا ہے۔ تازہ ترین عالمی درجہ بندی کے مطابق اِس وقت جنوبی افریقہ 130 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے اور کوئی دpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment