پروفیشنل ازم
From the Blog seems77 پروفیشنل رائٹنگ ، پروفیشنل قیادت موجوده زمانے میں جو نئی چیزیں پیدا ہوئی ہیں ، ان میں سے ایک وه ہے جس کو پروفیشنل ازم کہا جاتا ہے ، یعنی بطور پیشہ کسی کام کو کرنا - نئے حالات کے نتیجے میں جو چیزیں وجود میں آئی ہیں ، ان میں سے دو چیزیں یہ ہیں ....... پروفیشنل جنرل ازم اور پروفیشنل لیڈر شپ - یہ وه لوگ ہیں جو جنرل ازم یا لیڈر شپ کو بطور پروفیشن اختیار کرتے ہیں ، نہ کہ بطور مشن - یہی وه پروفیشنل لوگ ہیں جو موجوده زمانے کے مسائل کے اصل ذمے دار ہیں - اپنے ذہنی افتاد کے اعتبار سے ، ان کا نشانہ یہ نہیں هوتا کہ مسئلے کا حقیقی حل کیا ہے ، بلکہ یہ هوتا ہے کہ مسئلے کے حوالے سے وه کون سی بات کہہ سکتے ہیں جو عوام کو زیاده پسند آئے - پروفیشنل صحافیوں اور پروفیشنل لیڈروں کا ذہن عام طور پر یہی هوتا ہے ، خواه وه شعوری طور پر هو یا غیر شعوری طور پر - اپنے پروفیشنل مزاج کی بنا پر یہ لوگ ہمیشہ آئیڈpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment