آئی سی سی صدارت کے لیے ظہیر عباس نامزد
From the Blog cricnamaبین الاقوامی کرکٹ کونسل کی صدارت کا عہدہ بالآخر ایک عرصے کے بعد پاکستان کے پاس آنے والا ہےکیونکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس کے لیے سابق کپتان ظہیر عباس کو نامزد کردیا ہے۔ آئی سی سی کے صدر کا عہدہ بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے مصطفیٰ کمال کے استعفے کے بعد سے خالی ہے، جنہوں نے عالمی کپ 2015ء کے دوران آئی سی سی پر سخت تنقید کی تھی اور اس کے بعد عہدہ چھوڑ دیا تھا۔ کیونکہ قواعد کے تحت پاکستان کی باری تھی، اور پاکستان نے بنگلہ دیش کی حمایت کرکے مصطفیٰ کمال کو صدر بنوایا، لیکن اب وہ تو چلتے بنے ہیں اور پاکستان کو ایک مرتبہ پھر یہ ذمہ داری نبھانی ہے۔ چند روز قبل پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی اس عہدے سے دستبردار ہوگئے تھے، حالانکہ وہ اس عہدے کے خالی ہونے سے اب تک امیدوار سمجھے جا رہے تھے۔ بہرحال، اب ان کے بعد پاکستان نے مختلف سابق کھلاڑیوں میں سے ظہیر عباس کا نام چنا ہے۔ ظہیرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Netsol Partners with Tesla for Leasing Electric Cars in Germany
From the Blog propakistani Netsol has partnered with Tesla to provide leasing for automobiles for customers in Germany, which is one of the most important markets for the electric car manufacturer. Netsol will be handling all the financing and leasing back office operations in Germany on behalf of Tesla. The company's asset financing and leasing application, LeaseSoft, is being utilized... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment