روزہ اور ہماری صحت
From the Blog qalamkarwan [image: ramzan] تمام اہل ایمان کو رمضان کا مہینہ مبارک ہو! اﷲ تعالیٰ نے مسلمانوں پر عظمت اور بر کت والا یہ مہینہ فرض کیا ہے۔ یہ وہ فرض عبادت ہے جو اﷲ نے بطور تحفہ اور انعام دی ہے تاکہ اس کے ذریعے سے ہم اپنی دنیا اور آخرت کو بہتر بنانے کا سامان کر سکیں۔ سوال یہ ہے کہ روزے کا صحت سے کیا تعلق ہے؟ رمضان سے پہلے اور دوران کیا احتیاطیں اور اور صحت مندانہ طریقے اختیار کر ناچا ہئیے؟ اور بیماریوں میں روزہ رکھنے کی کیا صورت ہو سکتی ہے؟ اسلام میں صحت کی کیا اہمیت ہے؟ صحت بہترین نعمت ہے جو انسان کو عطا کی گئی ہے اور اﷲکے نبی کی سنت سے ،سیرت مبارکہ سے معلوم ہوتاہے اوراحادیث ہمیں سکھا تی ہے کہ صحت بہت بڑی نعمت ہے جس کی حفاظت ضروری ہے۔ اﷲکے رسول کا فر مان ہے کہ اﷲ تعالیٰ سے معافی اور صحت کا سوال کرتے رہا کرو کیونکہ ایمان کی نعمت نصیب ہو جانے کے بعد تندرستی سے بہتر کوئی نعمت نہیں ( سنن تر مذpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment