دھونی کو گرم مزاجی دکھانے پر جرمانہ
From the Blog cricnamaبنگلہ دیش کے خلاف پہلے ایک روزہ میں شکست کو سامنے دیکھتے ہوئے خفت مٹانے کی کوشش تھی یا پھر غیر ارادی حرکت، لیکن بھارت کے 'ٹھنڈے مزاج' کے قائد مہندر سنگھ دھونی نے بالآخر اپنی گرم مزاجی ظاہر کر ہی دی اور اب اس کی سزا بھی بھگتنا ہوگی۔ پہلے ایک روزہ مقابلے میں انہوں نے رن دوڑتے ہوئے راہ میں حائل بنگلہ دیش کے نوجوان گیندباز مستفیض الرحمٰن کو دھکا دیا اور اب نہ صرف دھونی بلکہ گیندباز پر بھی میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ مقابلے کے 25 ویں اوور کے دوران دھونی ایک شاٹ کھیل کر رن لینے کے لیے دوڑے۔ اس دوران مستفیض بظاہر جانتے بوجھتے بلے باز کی راہ میں حائل ہوئے جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ دھونی نےراستہ بدلنے کے بجائے سیدھا گیندباز کی ہی طرف رخ کیا اور اپنے بازو اور کہنی سے براہ راست انہیں نشانہ بنایا۔ اس ٹکر کے نتیجے میں مستفیض سخت تکلیف میں مبتلا ہوگئے اور کچھ دیر کے لیے میدان سے باہر چلے گpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Samsung to Patch SwiftKey Bug that Puts Over 600 Million Devices at Risk
From the Blog propakistani As most of you know, SwiftKey is one of the popular custom keyboard apps for Android. Some of you might remember that Samsung and SwiftKey made a deal which let Samsung bundle the keyboard with all its smartphones under its own skins. NowSecure has revealed that the current version of SwiftKey used in Samsung Galaxy... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment