مفتا
From the Blog pakteahouse اندیل علی [image: marriage] شادی کا کھانا کھانے کا دل سب کا کرتا ہے لیکن، کھلانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ ہم من حیث القوم ایک دوسرے کو ذلیل خوار کیئے رکھتے ہیں، پتہ نہیں کس بات کا بدلہ لیتے ہیں۔ جانتے سب ہیں کہ یہ ایک رات کا کھانا تین سال کی تنخواہوں کے برابر ہوتا ہے، لیکن پتہ نہیں کیوں لوگ یہ سزا ایک دوسرے کو دینا اور دلوانا چاہتے ہیں۔ سلامی کے نام پر چند سو روپے دے کر بڑے خوش ہوتے ہیں لیکن شاید یہ نہیں جانتے ہیں کہ ہم ہزار روپے پرَ پلیٹ پھونک چکے ہوتے ہیں۔ جی ہاں ہزار روپے! اور یہ پلیٹ ہم پوری کھا بھی نہیں پاتے ہیں، ضائع کر دیتے ہیں، اور اگر بریانی ویسی نہ بنے جیسی ہمیں پسند ہے تو منہ بناتے ہیں، میٹھے میں ربڑی کی جگہ اگر صرف کھیر ہو تو افسردہ ہوجاتے ہیں۔ چائے اگر نہ ملے تو اگلے کی ساری مہمان نوازی کو فالتو قرار دے ڈالتے ہیں۔ سلاد چاہے سارا سال نہ کھائیں لیکن شادی میں ہمیں رشین سلاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment