آخری ایک روزہ بارش کی نذر، سیریز پاکستان کے نام
From the Blog cricnamaپاکستان اور زمبابوے کا تیسرا و آخری ایک روزہ مقابلہ لاہور میں بارانِ رحمت کے ساتھ بغیر کسی نتیجے تک پہنچے تمام ہوا اور یوں سیریز دو-صفر سے پاکستان کے نام رہی۔ تیسرے ایک روزہ مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر ایک مرتبہ پھر بلے بازی کا فیصلہ کیا اور ابتدائی 20 اوورز میں محمد حفیظ اور کپتان اظہر علی کی 115 رنز کی شراکت داری نے بہترین آغاز فراہم کیا۔ آنے والے بلے باز اس شروعات کا ویسا فائدہ نہ اٹھا سکے، جیسا حاصل کرنا چاہیے تھا۔ اظہر علی کے 46 رنز پر رن آؤٹ ہوجانے کے کچھ دیر بعد ہی سکندر رضا کے ہاتھوں محمد حفیظ اور اسد شفیق کی وکٹیں گریں اور سونے پہ سہاگہ شعیب ملک کا رن آؤٹ۔ حفیظ 80 گیندوں پر اتنے ہی رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے کے بعد آؤٹ ہوئے لیکن ان کے جانے کے کچھ ہی دیر بعد پاکستان 158 رنز پر چار وکٹوں سے محروم ہوچکا تھا۔ تب ایک کنارے پر پہلا ایک روزہ کھیلنے والے بابر اعظم کھڑے تھے۔ سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment