سراج الحق صاحب کا کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسہ: ہماری زباں میں
From the Blog saifnama کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے اور ایک عرصہ بعد ہم نے بھی کسی سیاسی جلسے میں شرکت کر ہی لی ہے۔ بحرحال یہ بات تو ہمیں آخر تک سمجھ میں نہیں آئی کہ یہ جلسہ سیاسی تھا، مذہبی تھا یا پھر کوئی جہادی جلسہ تھا!!! اگر سیاسی ہوتا تو صرف سیاسی باتیں ہوتیں۔ لوگوں کی ٖفلاح و بہبود کے بارے میں اظہار خیال کیا جاتا۔ مگراس میں تو بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے کا عہدبھی کیا گیا تھا۔اور تو اور نریندر مودی کے بھی خوب لتے لیے گئے تھے۔ مذہبی ہوتا تو بس درس قران و حدیث دے کر رخصت کر دیا جاتا۔ یہ مکمل طور پر جہادی بھی نہیں تھا کہ بس ہندوستان اور مودی پر طنز و ملامت کے تیر ہی برسائے گئے اور ہوائی فائرنگ تک کرنے کی بھی جسارت نہیں کی گئی تھی۔۔۔۔۔۔دراصل یہ جلسہ تھا جماعت اسلامی کا اور مہمان خصوصی تھے امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور یہ جلسہ ہمارے شہر کوٹلی آزاد جموں کشمیر میں منعقد ہوا۔ اس سے قبل 2013 کے انتخاباpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment