The Cultivation of a Realist
From the Blog gollgappay "Though there was no talk of it during this particular phone conversation, my father wanted me to be a dental hygienist. Unlike my sister, I wasn't shooting the lights out in school, and he thought it was essential that I have a practical skill to fall back on. A career in writing seemed about as likely to him as the chances of my inheriting Disneyland. My father thought I should be realistic." - Ann Patchett in *How to Read a Christmas Story* The Washington Post. Sunday, December 20, 2009 This morning on my drive to work, I started listening to a collection of essays by Ann Patchett that I have been meaning to pick up for quite some time. The book is intriguing even at the level of the title, which in my opinion, is hard to accomplish. *This is the Story of a Happy Marriage *pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
خواتین اور رمضان کی تیاری
From the Blog qalamkarwan [image: ramzan-kareem] فون پر آج انکی گفتگو کا موضوع رمضان کی تیاری تھی میری قریبی عزیزہ ہیں بیمار بھی رہتی ہیں وہ فکرمند تھیں کہ رمضان بس قریب ہی آگیا ہے اور رمضان کی تیاری نہیں کر پا رہی ہیں، بیرون ملک سے بیٹی آگئی ہے لہذا گھر کے معمولات خاصے ڈسٹرب ہیں۔۔۔ میں نے جاننا چاہا کہ ایسی کیا تیاری ہے جس کے لئے وہ اتنی فکرمند ہیں تو وہ بولیں کہ رمضان سے پہلے کچن سیٹ ہو جاتا ہے تو سہولت رہتی ہے کیونکہ رمضان میں کھانا پکانا نسبتاً زیادہ ہوتا ہے۔ افطار پارٹی پر بھی دوست احباب آتے ہیں لہذا کچھ نئی کراکری، پریزر کے لئے نئے ڈونگے اور دستر خوان کی ڈشیں وغیرہ۔ اچھی خاصی فکر کرنا ہوتی ہے رمضان سے قبل اور ظاہر ہے یہ مردوں کی فکریں تو ہیں نہیں۔ رمضان سر پر آگیا اور تیاری کچھ نہیں بس روز سوچتی ہوں بازار نکل جاؤں مگر وقت ہی نہیں مل پا رہا لگ رہا ہے اس بار بغیر تیاری ہی کے رمضان آجائے گا۔ میں سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment