اسلام آباد میں پولیس گردی
From the Blog pakteahouse تحریر: احمد خان [image: policegardi] دہشت گردی نے پاکستان کی سماجی، ثقافتی، معاشرتی اور معاشی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ہے۔ اوپر سے ستم ظریفی یہ ہے کہ "تحفظ" کے نام پر مظلوم عوام پر ریاستی اداروں نے مزید مظالم ڈھانے شروع کر دیئے ہیں۔ ان ریاستی اداروں نے قومی سلامتی کے نام کا خوب فائدہ اٹھاتے ہوئےاور ریاست کی طرف سے بے پناہ اختیارات کا خوب استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ ان ریاستی اداروں میں سب سے آگے ریاستی پولیس ہے، جو بے لگامی کی تمام حدوں کو پار کر چکی ہے۔ اس بے لگام ریاستی پولیس میں وفاقی دارالحکومت کی پولیس سب سے آگے آگے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے اسلام آباد کو مکمل طور پر یرغمال بنا رکھا ہے اور "تفظ" دینے کی ناکام کوششوں میں عام آدمی کی تمام آزادیاں سلب کی جا رہی ہیں۔ دہشت گردی کی روک تھام ہمارے ریاستی اداروں کا بنیادی فرض ہیں، لیکن اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ عام pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment