مٹی کا دیا
From the Blog seems77 انسان کا وجود مٹی کا دیا ہے اس میں مٹی بھی ہے روشنی بھی . اگر توجہ صرف مٹی پر رہے گی تو زندگی بیکار ہو جائے گی لازم ہے کہ روشنی پر بھی توجہ رہے جونہی روشنی کی طرف توجہ ہو گی سب کچھ عیاں ہو جائے گا --- pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment