اردو سوشل میڈیا سمٹ 2015
From the Blog qalamkarwan [image: urdusms]سال کا گرم ترین مہینہ مئی!اس میں کسی تقریب کا انعقاد اور وہ بھی دن کے اوقات میں کوئی دانشمندانہ فیصلہ نہیںکہلاتا !ہاں مگر دن کی طوالت کے باعث کام کے لیے وافر وقت مل جاتا ہے۔ شاید اسی لیے امتحانات اور اب انتخابات کے لیے بھی کیلنڈر کا یہ ہی حصہ پسندیدہ ٹھہرتا ہے! اور شاید یہ ہی سوچ کراردوسوشل کانفرنس کی تاریخ طے کی گئی ہو گی۔ اس کا اعلان تو بہت دن سے فیس بک پر نظر آ رہا تھا مگر ہم نے کوئی خاص نوٹس نہ لیا۔ یہ انسانی فطرت ہے کہ جب تک اس کا نام لے کر نہ پکارا جائے توجہ نہیں دیتا۔ دراصل ہم آج تک اپنے آپ کو مستند بلاگرزکی فہرست میں شامل ہی نہیں کرتے! وہ تو بھلا کرے اسرٰی غوری کا جنہوں نے جانے کی بابت پوچھا اور اصرار کیا تو انکشاف ہوا کہ یہ تو سوفی صد ہماے ہی لیے ہے۔ یعنی ہم چاہے اپنے آپ کو طفل مکتب ہی سمجھیں ہیں ایک بلاگرہی! دلچسپ بات یہ کہ جب اسرٰی سے بات ہوئی اس pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment