پاک-زمبابوے سیریز، پاکستانی ٹی ٹوئنٹی دستے کا اعلان
From the Blog cricnamaچھ سال کے طویل عرصے کے بعد ایک تاریخی لمحہ آن پہنچا ہے اور پاکستان بھی اس کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے لیے پاکستان نے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے، جو مختصر ترین طرز کی کرکٹ کے ماہر کھلاڑیوں، آزمائے ہوئے مہروں اور باصلاحیت نوجوانوں کا انوکھا ملاپ دکھائی دیتا ہے۔ ایک طرف عمر اکمل کی واپسی ہے، احمد شہزاد کا برقرار رہنا ہے تو دوسری جانب شعیب ملک اور محمد سمیع کی عرصہ بعد واپسی بھی ہے۔ ان دونوں پہلوؤں سے ہٹ کرحالیہ سپر8 ٹی ٹوئنٹی کپ کے ہیرو نعمان انور بھی شامل ہوئے ہیں۔ شعیب ملک نے آخری بار ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی جبکہ محمد سمیع نے تو جون 2012ء سے اب تک کوئی بین الاقوامی مقابلہ نہیں کھیلا۔ شعیب ملک کو اپنی بہترین کارکردگی اور سپر8 ٹی ٹوئنٹی کپ میں سیالکوٹ اسٹالینز کو اعزاز جتوانے کا انعام دیا گیا ہے جبکہ سمیع کو جنید خpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment