پھر دوسری دفعہ کا ذکر ہے
From the Blog khawarkingدوسری دفعہ کا ذکر کہ خان ، مغل اور سید نامی بندوں نے جسم کی فضول چربی سے تنگ جس سے ان کے جسم ڈھلکے ہوئے تھے گامے کو کہا کہ ہم کو بھی کبھی ہائیکنگ پر لے کر چلو ، ہم بھی شائد تمہاری طرح نائس باڈی نظر آنے لگیں ۔ گاما ان سب کو لے کر پہاڑوں پر ہائکنگ کے لئے پہنچ گیا ۔ فارمی مرغیاں کھا کھا کر بیماریوں سے ہلکان ، تینوں صالحین کی سہولت کا خیال کرتے ہوئے گامے نے پہاڑ بھی اسان سا چنا تھا کہ ایک دن میں پہاڑ کر سر کرکے رات گھر پر گزاریں گے ۔ پہاڑ پر چلتے چلتے ایک چھوٹا سا بادل بارش برساتا گزرا تو سب صالحین نے نزدیکی کھوہ میں پناھ لی ۔ لیکن بد قسمتی کہ زلزلے کے جھٹکے بھی اسی وقت انے تھے کہ ایک پتھر لڑھک کر کھوہ کے منہ پر آ ٹکا اور باہر نکلنے کا راستہ بند ہو گیا ۔ خود کو تنگ جگہ پر مقید پا کر صالحین کے رنگ فق ہو گئے ، اور لگے واویلا کرنے ، گاما ان سب کا منہ دیکھ رہا تھا ۔ سیدpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Pakistan's Parallel Foreign Exchange Market
From the Blog lahoreschoolofeconomics In a fascinating paper by Asma Khalid (from the State Bank of Pakistan) titled 'Pakistan's Parallel Foreign Exchange Market' published by the Lahore Journal of Economics, we get a unique look at the structure of the parallel foreign exchange market in Pakistan. The paper gives a comprehensive picture of the structure and evolution of this market in Pakistan. The author starts with a brief historical perspective, which flags the importance of workers' remittances to the country and explains how the bulk of this inflow is transacted through the hundi/hawala network (informal money changers). The author then places this network within the context of the larger FX market and shows how it interfaces with the interbank market. The author also discusses how many hundi/hawala agentpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment