میری ڈائری ۔ مصلحت
From the Blog theajmals یکم جولائی 1962ء کو میری ڈائری میں لکھا ہے کچھ ایسی خواہشات ہوتی ہیں جن کا حصول ممکن ہوتا ہے لیکن مصلحت حارج ہو جاتی ہے ۔ ایسی صورت میں متعلقہ مصلحت کا جائزہ ضروری ہوتا ہے کہ اس میں خود غرضی شامل تو نہیں ۔ اگر انسان چُوک جائے اور من مانی کرے تو وہ شاہراہِ ترقی پر بہت پیچھے کی طرف پھسل جاتا ہے یہاں کلک کر کے پڑھیئے " Delhi's Apathy over Pakistani Minor Girl's Rape " pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment