Pakistan 2.0: Technology Driving Productivity
From the Blog riazhaqIntroduction of green revolution technologies drove Pakistan's rapid GDP growth in 1960s and 1970s when it was essentially an agricultural economy. The decade of 1980s saw livestock revolution that helped increase farm productivity. Will rapid absorption of information and communication technology (ICT) do the same in coming decades? Abundance of historical data on educational attainment shows that young Pakistanis are more literate and better educated than their parents and grandparents. And recent data confirms that they are rapidly embracing new technologies. Technology, particularly ICT, is increasingly visible among consumers, industries and public sector. As a result, Pakistan today stands at the threshold of soaring productivity and rising standards of living over the nepakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
بڑی خوش خبری! پاکستان بھارت مکمل سیریز کھیلنے کے لیے رضامند
From the Blog cricnama"تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آ گیا،" پاکستان اور بھارت 8 سال کے طویل عرصے کے بعد ایک مکمل باہمی سیریز کھیلنے پر رضامند ہوگئے ہیں جو رواں سال دسمبر میں متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔ لیکن، ٹھیریے، پہلے یہ جان لیں کہ اس کے لیے بھارت کو اپنی حکومت کی اجازت کی ضرورت ہوگی یعنی معاملہ اب بھی لٹکا ہوا ہی سمجھیں۔ ویسے یہ پاکستان کی ہوم سیریز ہوگی جو ملک میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش نہ ہونے کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی، جہاں پاکستان پچھلے پانچ، چھ سالوں سے مختلف ملکوں کی میزبانی کررہا ہے۔ دسمبر 2015ء میں متحدہ عرب امارات کے صحراؤں میں پاک-بھارت سیریز کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان اس وقت بھارت کے دورے پر موجود ہیں جہاں انہوں نے گزشتہ روز بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر جگموہن ڈالمیا سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment