"دیوانے کی بڑ"، بنگلہ دیش پاکستان کے خلاف فیورٹ ہوگا
From the Blog cricnamaبنگلہ دیش نے ضرور عالمی کپ 2015ء کا کوارٹر فائنل کھیلا ہوگا، اس کی کارکردگی بھی توقعات سے کہیں بہتر رہی ہوگا لیکن اس کے بعد یہ سمجھنا کہ وہ ایک ایسی ٹیم کو شکست دینے کے لیے 'فیورٹ' ہے جسے گزشتہ 16 سالوں میں کوئی ٹیسٹ یا ایک روزہ یہاں تک کہ ٹی ٹوئنٹی بھی نہیں ہرا سکا، ایک 'دیوانے کی بڑ' کے علاوہ کچھ نہیں اور یہ شیخی بگھاری ہے بنگلہ دیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن نے۔ جن کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے پاس پاکستان کو شکست دینے کا یہ بہترین موقع ہے۔ بنگلہ دیش نے آخری بار عالمی کپ 1999ء میں پاکستان کو کسی ایک روزہ میں شکست دی تھی لیکن اس کے بعد گزشتہ 16 سالوں سے کوئی ایک روزہ تو کجا ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی تک نہیں جیت پایا لیکن شکیب الحسن ماضی قریب میں بنگلہ دیش کی ہوم گراؤنڈ پر کارکردگی کو دیکھتے ہوئے امید رکھے ہوئے ہیں کہ اس مرتبہ نتائج مختلف ہوں گے۔ "ہم حالیہ ہوم سیریز میں ثابت کر چکے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment