حجاز پھر خطرے میں؟
From the Blog pakteahouse تحریر: علی ارقم [image: qafila-hijaaz] زمانہء طالبِ علمی میں اردو کہانیاں اور رسائل پڑھنے کے شوق کے باعث جن رسائل سے تعارُف ہوا، ان میں ماہنامہ نونہال، ماہنامہ ٹوٹ بٹوٹ، ماہنامہ آنکھ مچولی اور جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم کا ماہنامہ ساتھی شامل تھا۔ آخرالذکر رسالے کی ایک خصوصیت یہ تھی کہ وہ ہمیں مُفت پڑھنے کو میسر آجاتا تھا اور اُس میں مواد بھی بڑا دلچسپ تھا جیسے حکیم سعید کے ادارے ہمدرد میں 'مونٹی کرسٹو کا نواب' کے نام سے ناول قسطوں میں چھپ رہا تھا جبکہ ساتھی میں فلسطین کی جدوجہد آزادی کی عکّاس قسط وار کہانی "حجّاز خطرے میں" چل رہی تھی جبکہ مشرقی پاکستان کے محاذ پر لڑنے والے ایک ایس ایس جی کمانڈو کی آب بیتی بھی چل رہی تھی۔ اب ان دو قسط وار سلسلوں میں ملنے والی معلومات ہمارے لئے بڑی دلچسپ تھیں جیسے پرائمری اور لوئر مڈل اسکول لیول کی کورس کی کتابوں میں یہ تذکرہ ہی نہیں تھا کہ کبھیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment