کرکٹ بے صدا ہوگئی، رچی بینو چل بسے
From the Blog cricnama90ء کی دہائی میں جب عالمی کپ جیتنے کے بعد پاکستان میں کرکٹ کا جنون اپنے عروج پر تھا تو آسٹریلیا میں پاکستان کے براہ راست مقابلوں میں پہلی بار ایک ایسی آواز سننے کو ملی جو دیگر تبصرہ کاروں کے مقابلے میں منفرد بھی تھی اور الفاظ کا چناؤ بھی مخصوص تھا۔ یہ رچی بینو تھے۔ آسٹریلیا کے سابق کپتان اور مشہور زمانہ تبصرہ کار، جو بالآخر طویل عرصےتک سرطان کےعارضے میں مبتلا رہنے کے بعدجمعے کو چل بسے۔ ایک عمدہ اسپن گیندباز، بہترین کپتان اور جارح مزاج بلے باز کی حیثیت سے 1950ء اور 1960ء کی دہائی میں رچی کی حیثیت مسلمہ تھی۔ آپ ہی زیر قیادت 1958ء میں آسٹریلیا نے طویل عرصے کے بعد ایشیز ٹرافی دوبارہ حاصل کی، پھر 1960ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف یادگار سیریز جیتی اور پھر 1961ء میں انگلستان کے خلاف اولڈ ٹریفرڈ کے مقام پر معجزاتی کامیابی بھی آپ ہی کے دور کا حصہ تھی۔ 1964ء میں جب کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Tell me....
From the Blog beanbagtalesTell me, which is the one book you'll always like to have on you? Always. Something you'll never get tired of and which, on each reading (or re-reading) will surprise you. Maybe surprise is too strong a sentiment. Let's say it won't bore you, no matter how many times you go through it. Do you think there is such a book? pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment