برائن لارا پاکستان کے پیچھے ہی پڑگئے
From the Blog cricnamaعالمی کپ 2015ء کے ابتدائی دو مقابلوں میں پاکستان کی بدترین شکست کے بعد ماضی کے عظیم بلے باز برائن لارا نے یہ تک کہا تھا کہ پاکستان سیمی فائنل کو بھول جائے۔ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے لارا نے کہا تھا کہ 1992ء اور 2015ء کی پاکستانی ٹیموں کا تقابل کرنا درست نہیں، موجودہ ٹیم میں کوئی ایسا کھلاڑی نہیں جسے فاتح سمجھا جائے۔ بیٹنگ میں بھی ٹیم کا انحصار مصباح الحق پر ہے جو ہرگز دنیا کے بہترین بلے باز نہیں ہیں۔ شاید پاکستان نے برائن لارا کے اس بیان کو زیادہ ہی سنجیدہ لے لیا اور اگلے ہی مقابلے میں فیورٹ جنوبی افریقہ کو چت کرکے اپنے امکانات دوبارہ زندہ کرلیے اور پھر آئرلینڈ کو روندتا ہوا باآسانی کوارٹر فائنل تک پہنچ گیا۔ سیمی فائنل تک پہنچنے میں اب صرف ایک مقابلہ رکاوٹ ہے جو اس نے میزبان آسٹریلیا کے خلاف کھیلنا ہے۔ یہاں بھی برائن لارا سمجھتے ہیں کہ سیمی فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا پہنچیںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
احساسِ رحمت
From the Blog awaz-e-dostرب کی رحمت بھی عجیب چیز ہے سائیں۔ ہر وقت اس کی رحمت کا حصار رہتا ہے۔ ہر لمحہ اس کے کرم کی بارش برستی رہتی ہے۔ لیکن بندہ ناسمجھ، ناقص العقل نہیں سمجھتا۔ آنکھیں ہوتی ہے لیکن دیکھ نہیں پاتا۔ بینا ہوتے ہوئے نابینا ہو جاتا ہے۔ یہ اس کی رحمت کے صدقے ہی ہوتا ہے کہ اس کی رحمت کا احساس مل جائے۔ اور جس کو اس کی رحمت کا احساس مل جائے اس کے کیا ہی کہنے۔ لگتا ہے جیسے کوئی یار سجن بیٹھا ہے۔ یہیں ساتھ ہی کہیں، یہیں پاس ہی کہیں بیٹھا ہے۔ ہر لحظہ اس کی عطاء کی آرزو رہتی ہے۔ اس کے کرم کی تمنا رہتی ہے۔ اور جب اس کا کرم ہو جائے، جب دعائیں ویسے قبول ہو جائیں جیسے بندے نے چاہا تھا، تو اندر جیسے بہار آ جاتی ہے۔ جیسے عید پر سارا جہاں مُسکرا اُٹھتا ہے۔ جیسے اندر باہر شادیانے بجنے لگتے ہیں۔ ہر طرف ہر چیز جیسے کھلکھلانے لگتی ہے۔ ہر سُو اسی کی عطاء نظر آتی ہے۔ بڑا پُر لُطف تجربہ ہوتا ہے۔ اس کی رحمت ہو جاناpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Warid Appoints Farid Ahmad as Chief Strategy Officer
From the Blog propakistani Warid Telecom announced today the appointment of its new Chief Strategy Officer, Mr. Farid Ahmad. Farid will be primarily responsible for overall Corporate Strategy, Pricing & Segments, Business Intelligence & Analysis, International Business and New Business Revenue Streams/Projects. Farid has experience spanning over 20 years in telecom, IT and fertilizer companies. He was associated with... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment