on the Day of Judgment
From the Blog tanveerrauf [image: 678ff78915b70d010afaf1a0cf2acdc7] [image: Day of Judgment] Day of Judgment A believer, who feeds another of the faithful who is hungry, will be fed on the fruits of Paradise by God on the Day of Judgment. And a believer, who serves water To another who is thirsty, will have his thirst slaked from the sealed drinks by God on the Day of Judgment And if believer clothes another of the faithful who is in dire need of clothing, he too will be rewarded with the apparel from Paradise on the Day of Judgment. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
پاکستان کوارٹر فائنل میں، آئرلینڈ کی کہانی ختم
From the Blog cricnamaپاکستان نے سرفراز احمد کی ناقابل شکست سنچری اور احمد شہزاد اور گیندبازوں کی بہترین کارکردگی کی بدولت آئرلینڈ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے جہاں اس کا مقابلہ میزبان آسٹریلیا کے ساتھ ہوگا۔ یوں پاکستان نے 8 سال قبل آئرلینڈ سے عالمی کپ میں شکست کا پورا پورا بدلہ لے لیا، وہ بھی اسے عالمی کپ سے باہر کرکے۔ پاکستان کی اس جیت کے نتیجےمیں ویسٹ انڈیز بھی اگلے مرحلے میں پہنچ گیا ہے، جہاں اس کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے گروپ 'بی' کے اہم ترین مقابلے میں آئرلینڈ نے ٹاس جیتا اور کپتان ولیم پورٹرفیلڈ کی ایک شاندار سنچری کی بدولت اننگز کو اس مقام تک پہنچا کہ جہاں پاکستان کے لیے تشویشناک مرحلہ شروع ہوگیا تھا۔ بیٹنگ پاور پلے کے دوران 39 ویں اوور میں4 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز کا مجموعہ کھڑا ہوچکا تھا اور یہاں سے اگر آئرلینڈ 80 رنز بھی بنا لیتا تو پاکستان کے لیے 26pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment