Colors
From the Blog tanveerrauf [image: rainbow-colors-around-us][image: beautiful-tree-painting] A talk of colors, a talk about colors Has unlocked the universe of colors Razia endorsed the worth of colors With her verse; the verve of colors, pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
[ریکارڈز] کمار سنگاکارا نے 32 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
From the Blog cricnamaجب 1983ء کے اوائل میں کراچی کے مقام پر ظہیر عباس نے مسلسل تیسرے مقابلے میں سنچری بنائی تھی تو شاید ہی کسی کو اندازہ ہو کہ یہ ریکارڈ کبھی ٹوٹے گا۔ ایک روزہ مقابلوں میں اس تواتر کے ساتھ اتنی طویل اننگز کھیلنا بہت مہارت طلب کرتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس ریکارڈ کو برابر ہونے میں ہی 10 سال سے زیادہ کا عرصہ لگ گیا۔ 'حق بہ حقدار رسید' یہ اعزاز ملا بھی پاکستان ہی کے سعید انور کو کہ جنہوں نے ایسا کمال دکھایا کہ شاید ہی دوبارہ کوئی کر دکھائی، انہوں نے مسلسل تین دن ہونے والے مقابلوں میں تین سنچریاں بنائیں۔ ان دونوں عظیم کھلاڑیوں کے بعد چار مزید بلے بازوں نے مسلسل تین سنچریوں کا سنگ میل حاصل کیا لیکن اس سے آگے جاتے ہوئے سب کے 'پر' جلتے تھے۔ آج سری لنکا کے کمار سنگاکارا نے اس منزل پر قدم رکھا ہے، جہاں آج تک کوئی نہیں پہنچا۔ انہوں نے مسلسل چوتھے ایک روزہ میں سنچری بناتے ہوئے اگلے پچھلے تمام ریکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment