A Woman
From the Blog tanveerrauf [image: 500full] They cannot invade a heart Those who can't give respect; A woman, not a property She is not to be distributed pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
آئرلینڈ بھی بھارت کے لیے رکاوٹ نہ بن سکا، مسلسل پانچویں جیت
From the Blog cricnamaشیکھر دھاون اور روہیت شرما کی ریکارڈ شراکت اور اس سے پہلے گیندبازی کے زبردست مظاہرے کی بدولت بھارت نے عالمی کپ میں آئرلینڈ کو بھی 8 وکٹوں سے ہرا دیا ہے اور یوں رواں عالمی کپ میں اپنی فتوحات کے سلسلے کو دراز کرتے ہوئے پانچ تک پہنچا دیا ہے۔ ہملٹن میں ہونے والے مقابلے میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی سنبھالی اور بہت اچھا آغاز لیا۔ ایک وقت اُن کا اسکور تین وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز تھا لیکن بھارتی گیندبازوں نے بہترین واپسی کر کے صرف 6.3 اوورز میں 32 رنز کے اند چھ وکٹیں گرا دیں اور اس کے نتیجے میں آئرلینڈ کی پوری ٹیم 49 اوورز میں 259 رنز پر سمٹ گئی۔ آئرلینڈ کی طرف سے کپتان ولیم پورٹرفیلڈ اور نیال اوبرائن نے نصف سنچریاں بنائیں اور انہوں نے بالترتیب 67 اور 75 رنز کی اہم اننگز کھیلیں۔ جواب میں شیکھر دھاون نے 85 گیندوں پر 100 رنز بنائے جو رواں عالمی کپ میں ان کی دوسری اور مجموعی طوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment