Chosen You
From the Blog tanveerrauf * [image: dp_pretty-cute-sad-girl-profile-pictures-for-display-dps2014-07-02_05-28-40_2]* Chosen you beloved when The entire world cherished then I was thine, you were mine Whom not we confided hence Death is fatality thus Life too harassed us Moon was seated by the side Why then abolish all lights Still on her eyes on her veneer, Bestowed worlds upon her; In spite of all this Ahmar! In no way did she ever love me Composed by Ahmar.H.Ahmar pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
عالمی کپ: آسٹریلیا کی تیاریاں عروج پر، بھارت کو ایک اور شکست
From the Blog cricnama عالمی کپ 2015ء سے پہلے لہو گرمانے کے لیے 'وارم-اپ' مقابلوں کی شروعات ہوچکی ہے اور آسٹریلیا نے پہلے مقابلے میں دفاعی چیمپئن بھارت کو باآسانی 106 رنز سے شکست دے کر اپنے حوصلے مزید بلند کرلیے ہیں۔ [image: 372 رنز کا تعاقب بھارت کے بس کی بات ہی نہ تھی، محض شکست کا مارجن کم کرنے کی کوششیں کی گئیں (تصویر: AFP)] 372 رنز کا تعاقب بھارت کے بس کی بات ہی نہ تھی، محض شکست کا مارجن کم کرنے کی کوششیں کی گئیں (تصویر: AFP) ایڈیلیڈ کے اس میدان پر کہ جہاں بھارت کو ٹھیک ایک ہفتے بعد روایتی حریف پاکستان کا سامنا کرنا ہے، بھارت کی نازک مزاج باؤلنگ لائن کا بہت سخت امتحان دیکھنے کو ملا۔ آسٹریلیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر اور گلین میکس ویل کی دھواں دار بلے بازی کی بدولت 371 رنز کا بھاری مجموعہ اکٹھا کیا اور پھر اپنے تیز گیندبازوں کی مدد سے بھارت کی توپوں کو صرف 265 رنز پر خاموش کردیا۔ اسpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment