"Thaipusam festival"
From the Blog universe-zeeno* منجانب فکرستان :غور و فکر کیلئے* * یہ بہت ہی سوفٹ امیج ہےہارڈامیجز لنک پر ہیں* *گو کہ "تھائپو سم" ہندوؤں کا تہوار کہلاتا ہے،تاہم اِس تہوار کو"تمل ہندو کمیونٹی" کا تہوار کہنا زیادہ مناسب ہے، کیونکہ تمل ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ * Murugan*اُنکا خاص بھگوان ہے۔۔۔جو "خاص کر"تمل لوگوں کی سُنتا ہے۔۔۔**(ویسے آپس کی بات ہے،ایساہی عقیدہ ہر مذہب ہر فرقے کا ہے)**اُسی بھگوان کی خوشنودی کیلئے تمل ہندو کیسے کیسے جتن کرتے ہیں امیجز دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔۔**۔* *یہ تہوار تمل کیلنڈر کے تحت منایا جاتا ہے اِس سال 3فروری کو منایا گیا، سنگاپور میں جلوس میں شامل لوگوں سے پولیس کی اِس بات پر تکرارہوئی کہ میوزک ڈرم وغیرہ نہ بجایا جائے کہ 1973 سے میوزک بجانے پر پابندی لگی ہوئی ہے ۔* *گوگل امیجز * https://www.google.com.pk/search?q=thaipusam+singapore&espv=2&biw=1600&bih=775&source=lnms&tbm=isch&sa=X&pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ARM Cortex A72 to Bring True 4K Graphics and Recording Capabilities to Smartphones
From the Blog propakistani We are seeing some phones with 4K (Ultra HD) recording capabilities in the market this year, thanks to Qualcomm's Snapdragon 800 chipsets. There are now some 20 phones to date that let you shoot and playback 4k videos in an acceptable 30 frames per second mode. That was just the start of 4K tech on... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
یوم یک جہتی کشمیر
From the Blog urduonline آج پانچ فروری ہے، یوم یک جہتی کشمیر، عام آدمی کی حالت، مار مار نعرے شام تک گھلے بٹھا لیں گے، پھر چار دن تک گرم پانی مین نمک ڈال کر غرارے کرتے رہین گے۔ یہ وہ ہین جو اسکے سوا کچھ نہیں کرسکتے۔ آواز اٹھارہے ہیں حکمرانوں کی حالت، لوٹ کھسوٹ مین مگر، ممکن ہے کوئی ویلا آدمی ایک ادھا بیان دے بھی دے، مگر اپنی تماشبینی میں مگن، یہاں حکمرانوں سےمراد سیاہ ست دان ہیں، چاہے وہ کسی پارٹی کے ہوں، ٹی پارٹی کے بھی، وہ اپنے آپ کو حاکم تصور کرتے ہیں۔ حالانکہ ثانی الزکر کشمیر کےلئے بہت کچھ کرسکتے ہیں، مگر اس سے پہلے انکو پاکستان کےلئے کچھ کرنا ہوگا، ایک مضبوط پاکستان ہی کشمیر کی آزادی کے اور وہاں پر لوگوں کے حقوق کا ضامن ہوسکتا ہے، کشمیری عوام کے ساتھ یک جہتی کرنے سے پہلے اپنے اندر یک جہتی پیدا کرلو، یہ بات تو بہت اچھی ہے اور لازم بھی ، مگر لگتا اایسے ہی ہے کہ ہمارے حکمرانوں کو پاکستان کی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment