You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
17:59

غیرت

From the Blog sadiasaherوہ لوگ دادی اماں کی وہیل چیئر دھکیلتے ھوئے جلدی جلدی قدم اٹھاتے ھوئے جا رھے تھے جیسے کوئ ایمر جنسی ھوں ۔ چئیر پہ بیٹھا وجود چادر میں لپٹا ھوا تھا ۔ دونوں نے مل کر اسے کار میں بیٹھایا اور وہیل چئیر گاڑی میں رکھ دی ۔ گاڑی تیزی سے سڑک پہ بھاگنے لگی ------------------------ پولیس کو کسی نے اطلاع دی شہر کے قریب جنگل میں پیدل چلنے والوں کی گزرگاہ کے قریب جھاڑیوں میں کسی کی لاش پڑی ہے ۔ پولیس نے چاروں جانب سے علاقے کو گھیر لیا ۔ کاروائ شروع ھوئ ۔ تلاش کرنے پہ ایک پرس ملا ۔ جس سے اس کا نام جاننے میں آسانی ھوئ ۔ پانچ کیلومیٹر کے فاصلے پہ ایک چھوٹی سی نو آبادی کا ایڈریس تھا - پولیس آفیسر ہیڈ کواٹر پہ رپورٹ کرنے لگا ۔ انھیں اب اس ایڈریس پہ جاتا تھا --------------------------------------- عارف صاحب اور ان کی اہلیہ دم بخود کھڑے تھے ان کے سامنے ان کی بیٹی تھی انھیں اپنے کانوں پہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

انگلستان چاروں خانے چت، آسٹریلیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی

From the Blog cricnama آسٹریلیا نے ثابت کردیا کہ آخر اسے عالمی کپ کے لیے مضبوط ترین امیدوار کیوں گردانا جا رہا ہے۔ سہ فریقی سیریز کے فائنل میں صرف 60 رنز پر چاروں مرکزی بلے بازوں کے آؤٹ ہوجانے کے بعد گلین میکس ویل، مچل مارش اور جیمز فاکنر کی عمدہ بلے بازی اور اس کے بعد مچل جانسن کی تباہ کن باؤلنگ نے اسے باآسانی 112 رنز کی جیت سے ہمکنار کردیا۔ انگلستان، جو سہ فریقی سیریز میں بھارت کے خلاف دونوں مقابلے جیتنے کے علاوہ آسٹریلیا کے خلاف سخت معرکہ آرائی کے بعد ہارا تھا، فائنل میں ابتدائی مرحلے کے علاوہ بالکل مقابلہ نہ کرسکا۔ [image: مچل جانسن نے آغاز ہی میں جیمز ٹیلر، معین علی اور ایون مورگن کو آؤٹ کرکے انگلستان کے امکانات کا خاتمہ کردیا (تصویر: Getty Images)] مچل جانسن نے آغاز ہی میں جیمز ٹیلر، معین علی اور ایون مورگن کو آؤٹ کرکے انگلستان کے امکانات کا خاتمہ کردیا (تصویر: Getty Images) واکا، پرتھ میں کھیلpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2015/02/blogged-pages-2220151259.html 7883122188221801965 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive