پولارڈ اور براوو کی عدم موجودگی پر برائن لارا برہم
From the Blog cricnama اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ عالمی کپ 2015ء کی قابل ذکر ٹیموں میں اس وقت سب سے برا حال ویسٹ انڈیز کا ہے، اور اس کا ہلکا سا اظہار آئرلینڈ کے خلاف پہلے مقابلے میں ہی ہوگیا جہاں 304 رنز کا مجموعہ بھی اسے پرجوش آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست سے نہ بچا سکا۔ اب اس کا مقابلہ "زخمی شیر" پاکستان سے ہے کہ جو اپنے پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں ایک مرتبہ پھر شکست سے دوچار ہوا ہے۔ [image: پولارڈ اور براوو کی عدم موجودگی میں ویسٹ انڈیز آئرلینڈ کے خلاف بھی ہار گیا (تصویر: AFP)] پولارڈ اور براوو کی عدم موجودگی میں ویسٹ انڈیز آئرلینڈ کے خلاف بھی ہار گیا (تصویر: AFP) ویسٹ انڈیز کرکٹ کا حال تو گزشتہ کئی سالوں سے اچھا نہیں ہے لیکن چند روز قبل عالمی کپ میں اس بدترین آغاز کی درجنوں وجوہات میں ایک ہے اہم ترین کھلاڑیوں کیرون پولارڈ اور ڈیوین براوو کی عدم موجودگی اور ماضی کے عظیم بلے باز برpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Mobicash to Disburse Bait-ul-Mal Payments
From the Blog propakistani Mobicash has signed an agreement to disburse payments on behalf of Pakistan Bait ul Mal Child Support Programme (CSP). Under the project, Mobicash will make disbursements to more than 40,000 CSP beneficiaries across the country. Agreement signing ceremony was attended by Bilal Sheikh Vice President Mobilink, Aniqa Afzal Sandhu Director Mobile Financial Services, Barrister Abid... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment