افغان کرکٹ، آغازِ سفر، سنگ ہائے میل اور منزل
From the Blog cricnama اگر عالمی کرکٹ کے منظرنامے پر آنے والی کسی ایک ٹیم کی کہانی آپ کو تحریک دےسکتی ہے، متاثر کرسکتی ہے اورکچھ نہ ہوتے ہوئے بھی کچھ کر دکھانے کا عزم دے سکتی ہے، تو وہ افغانستان کی داستان ہے۔ایک ایسا ملک جو دہائیوں سے حالت جنگ میں ہے، جہاں امن و امان ندارد، قانون غائب اور خوشی کے لمحات مفقود ہوں، وہاں افغان عوام کے چہروں پر صرف ایک چیز مسکراہٹ لاسکی ہے، وہ ہے کرکٹ! [image: ایک دہائی بین الاقوامی سطح پر افغان کرکٹ کا کوئی نام و نشان نہ تھا، اب وہ عالمی کپ کھیل رہی ہے (تصویر: ICC)] ایک دہائی بین الاقوامی سطح پر افغان کرکٹ کا کوئی نام و نشان نہ تھا، اب وہ عالمی کپ کھیل رہی ہے (تصویر: ICC) افغانستان کی کرکٹ کی دنیا میں جلوہ گر ہونے کی داستان جتنی حوصلہ افزاء ہے، اتنی ہی حیران کن بھی ہے۔ شاید ہی تاریخ میں کبھی کوئی کرکٹ ٹیم اس تیزی کے ساتھ منظرعام پر آئی ہو۔ 2004ء میں مقامی ایشیائی ٹورناpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment