بھارت سے شکست، میانداد کی پاکستانی منصوبہ بندی پر کڑی تنقید
From the Blog cricnama روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست پر سابق کپتان اور عظیم بلے باز جاوید میانداد نے پاکستان کی منصوبہ بندی پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ بڑے مقابلوں میں تجربات نہیں کیے جاتے اور بدقسمتی سے پاکستان کو یہ سادہ سا اصول کبھی یاد نہیں رہتا۔ [image: آؤٹ آف فارم بلے باز کو اوپنر بھیجنا اور بھارت کے خلاف تین اسپنرز کھلانا پاکستان کی بڑی غلطی تھی، جاوید میانداد (تصویر: Getty Images)] آؤٹ آف فارم بلے باز کو اوپنر بھیجنا اور بھارت کے خلاف تین اسپنرز کھلانا پاکستان کی بڑی غلطی تھی، جاوید میانداد (تصویر: Getty Images) کئی دنوں سے خبروں اور روزمرہ گفتگو کا موضوع بننے والا پاک-بھارت مقابلہ ایڈیلیڈ کی بلے بازی کے زیادہ موافق پچ پر بھارت کی آسان جیت پر مکمل ہوا۔ 76 رنز کی اس جامع فتح نے عالمی کپ میں بھارت کے پاکستان کے خلاف ریکارڈ کو چھ-صفر کردیا ہے اور اب پاکستان کو اپنی شکستوں کا سلسلہ توڑنے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment